پنجاب، 5روپے فی من شوگر سیس عائد، قیمتوں میں اضافے کا خدشہ
7 جنوری 2026
لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، صوبائی حکومت نے چینی پر شوگر سیس نافذ کر دیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے 40 کلو چینی پر 5 روپے شوگر سیس عائد کیا گیا ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق شوگر۔۔۔