ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ایف بی آر اصلاحاتی ایجنڈے کا مرکزی ستون ہے، چیئرمین
2 جنوری 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو کےچیئرمین راشد محمود لنگڑیال نےکہا ہے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ایف بی آر کے اصلاحاتی ایجنڈےکامرکزی ستون جبکہ پراسسزکی آٹومیشن کا بتدریج انضمام ٹیکس ایڈمنسٹریشن کوتبدیل کررہا ہے ۔ ایف بی آر سے جاری اعلامیے کے مطابق تریپنویں کامن ٹریننگ پروگرام کے 136 پروبیشنری افسران پر مشتمل بیچ اس وقت سول سروسز۔۔۔