عالمی منڈی میں تیل سستا ہوگیا
25 ستمبر 2026
ماہرین اور سرمایہ کاروں کی توجہ اب امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات، آبنائے ہرمز کی صورتحال اور مشرق وسطیٰ میں تیل کی تنصیبات و ترسیلی راستوں کے تحفظ پر مرکوز ہے، جبکہ کسی بھی بڑی پیش رفت کے نتیجے میں عالمی تیل کی قیمتوں میں مزید نمایاں اتار چڑھاؤ کا امکان برقرار ہے۔