اریجیت سنگھ سمیت کئی بھارتی گلوکار عاطف اسلم سے متاثر ہیں، پالاش سین
9 مارچ 2026
بھارتی گلوکار پالاش سین نے کہا ہے کہ اریجیت سنگھ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی طرح گانے کی کوشش کیا کرتے تھے، عاطف اسلم کے اثر نے بھارتی گلوکاروں کو متاثر کیا تھا۔ پالاش سین نے بھارت میں عاطف اسلم کے دیرپا اثرات کو سراہتے ہوئے کہا ان کی منفرد آواز اور انداز نے مرد۔۔۔