ادکارہ ارونا ایرانی نے خواہش کے باوجود بچے پیدا نہ کرنے کی وجہ بتادی
27 اگست 2026
خیال رہے کہ فلم ساز ککو کوہلی 1991 کی مقبول فلم ’پھول اور کانٹے‘ کے ذریعے شہرت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے تھے۔ ککو کوہلی اپنے پیچھے اہلیہ ارونا ایرانی اور پہلی شادی سے دو بیٹیاں پوجا اور کرشمہ چھوڑ گئے ہیں۔