جے پور میں احتجاج کے دوران کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل
16 جون 2026
دوسری جانب واقعے کے حوالے سے پولیس یا مقامی انتظامیہ کی جانب سے فوری طور پر کوئی تفصیلی بیان جاری نہیں کیا گیا۔ یہ بھی واضح نہیں ہو سکا کہ تشدد میں ملوث افراد کون تھے اور آیا اس سلسلے میں کوئی شکایت یا قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی ہے یا نہیں۔