ایران کے پاس بہت سے بیلسٹک میزائل ہیں، لنزے گراہم وارننگ
23 فروری 2026
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے ایران کی فوجی صلاحیت پر خبردار کر دیا۔ امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے کہا کہ ایران کے پاس بہت سے بیلسٹک میزائل ہیں، متعدد ایرانی میزائل طویل اور کم فاصلے تک مار کرنے کے قابل ہیں۔ لنزے گراہم کا کہنا تھا کہ ایران کے ہتھیار امریکی اڈوں۔۔۔