ریڈ سی ڈیویلپمنٹ کے سربراہ جان پگانو قبولِ اسلام کے بعد پہلا رمضان کہاں گزار رہے ہیں؟
19 فروری 2026
امریکی ارب پتی اور سعودی عرب کی ریڈ سی ڈیویلپمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو افسر جان پگانو اسلام قبول کرنے کے بعد اپنے پہلے رمضان المبارک کے موقع پر مسجد الحرام پہنچ گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جان پگانو نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں وہ مخصوص سعودی لباس سفید۔۔۔