افغان سرزمین سے پاکستان کے دو صوبوں میں دہشت گردی ہو رہی ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف
9 اکتوبر 2025
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے اظہار خیال کرتے ہوئے افغانستان سے دہشت گردی کی سرگرمیوں پر شدید تنقید کی اور پاکستانی سکیورٹی فورسز کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان کو بتایا گیا ہے کہ ان کی سرزمین سے پاکستان کے دو صوبوں۔۔۔