خلیجی ممالک میں پاکستانی انڈوں کی برآمد پر پابندی کا انکشاف، قائمہ کمیٹی
1 ستمبر 2026
اجلاس میں سیکریٹری تجارت جواد پال نے بتایا کہ 6 خلیجی ممالک کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدوں پر کام جاری ہے۔ ان کے مطابق سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین، کویت، قطر اور عمان کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدوں کے حوالے سے پیش رفت جاری ہے۔