کینیڈاکے شہر اوٹاوا میں ریفرنڈم،سکھوں کا بھارتی جابرانہ نظام کے خلاف اعلانِ بغاوت
25 نومبر 2025
فاشسٹ مودی کی فسطایت اور ظالمانہ پالیسیوں کیلئے سکھوں نے اپنی آزادی کا فیصلہ سنادیا۔کینیڈا کی فضائیں مودی کی سفاکیت کیخلاف سکھ برادری کے بلند نعروں سے گونج اٹھیں-علیحدگی پسند تنظیم “سکھ فار جسٹس” کے مطابق اوٹاوا میں 53 ہزار سے زائد سکھوں نے خالصتان ریفرنڈم میں حقِ رائے دہی استعمال کیا۔انتہائی سرد موسم کے۔۔۔