آرٹیکل 63-اے خودکار نہیں، مکمل قانونی طریقہ کار سے لاگو ہوتا ہے، اسحاق ڈار
13 نومبر 2025
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سینیٹ میں قائد ایوان اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹر علی ظفر قابلِ احترام ہیں، ان کے والدِ گرامی کے ساتھ بھی طویل عرصہ پارلیمنٹ میں کام کیا۔ تاہم، اگر ہم پرانی باتوں کا حساب کھولیں تو اس کی کوئی حد نہیں رہے۔۔۔