پاکستانی معیشت استحکام کی جانب گامزن ،عالمی ایجنسیاں مثبت اشارے دے رہی ہیں، وزیر خزانہ اورنگزیب
31 اکتوبر 2025
اسلام آباد : امریکا کے کریٹیکل منرلز فورم کے صدر رابرٹ لوئیس سٹرئیر نے آج وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے ملاقات کی۔ ملاقات میں امریکا کی ناظم الامور نیٹلی بیکر، وزارتِ خزانہ کے سینئر حکام اور متعلقہ اداروں کے نمائندگان بھی شریک تھے۔ ملاقات میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں تعاون کے۔۔۔