پاکستان کےساتھ مذاکرات میں اسٹاف لیول معاہدے تک پہنچنے میں ’اہم پیشرفت‘ ہوئی ہے، آئی ایم ایف
9 اکتوبر 2025
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ اس نے پاکستانی حکام کے ساتھ اپنی بات چیت میں عملے کی سطح کے معاہدے (ایس ایل اے) تک پہنچنے کی طرف ’اہم پیش رفت‘ کی ہے اور حل طلب معاملات پر اتفاق رائے تک پالیسی مذاکرات جاری رکھنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آئی ایم۔۔۔