پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کے صاحبزادے تیمور اکرم(Taimoor Akram) نے ایک اور کامیابی اپنے نام کرلی۔
امریکا میں ہونے والی ایم ایم ٹی فائٹ میں تیمور اکرم نے حریف کو تیسرے راؤنڈ میں شکست دے دی،وہ اب تک اپنے پروفیشنل کیریئر میں ناقابل شکست رہتے ہوئے چاروں فائٹس جیت چکے ہیں۔
مزیدپڑھیں:مودی نے ٹرمپ سے مبارکباد بھی پیسے دیکر حاصل کی، بھارتی اخبار
لیجنڈ وسیم اکرم کے صاحبزادے تیمور اکرم نے مسلسل چوتھی فائٹُ جیتی انہوں نے امریکی فائٹر پر تابڑ توڑ حملے کئے اور انکو اٹھنے کے قابل نہیں چھوڑا،،، @wasimakramlive pic.twitter.com/jKzOlMdjXm
— Qadir Khawaja (@iamqadirkhawaja) November 8, 2026
تیمور اکرم کی اس کامیابی پر مداحوں کی جانب سے انہیں مبارکباد دی جارہی ہے۔













پیر 9 نومبر 2026 