فلپائن میں ہولناک سمندری طوفان کالمیگی کی تباہ کاریاں
7 نومبر 2025
فلپائن میں تباہ کن سمندری طوفان کالمیگی (Kalmaegi) نے وسطی علاقوں کو شدید متاثر کیا، جس کے نتیجے میں 140 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہوگئے۔فلپائن میں تباہی مچانے کے بعد یہ طوفان ویتنام کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا جس کے باعث ملک بھر میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی۔۔۔