برطانیہ کی معروف ائیر لائن کو خریدنے کیلئے بڑی امریکی کمپنیاں آمنے سامنے
12 جولائی 2026
ماہرین کے مطابق EasyJet کا حصول سرمایہ کاروں کے لیے یورپی فضائی سفر کے مستقبل، کم لاگت ایئرلائن مارکیٹ اور سیاحت کے شعبے میں بڑھتے مواقع پر اعتماد کی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔ اب نظریں اس بات پر ہیں کہ یہ اربوں ڈالر کا سودا کس کے حق میں جاتا ہے۔