سندھ کا این ایف سی ایوارڈ اور 18ویں ترمیم رول بیک کی مخالفت کا اعلان
6 نومبر 2025
کراچی (نیوز ڈیسک )وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے این ایف سی ایوارڈ اور 18ویں ترمیم کو رول بیک کرنے کی کسی بھی کوشش کی مخالفت کا اعلان کر دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ این ایف سی ایوارڈ اور 18ویں ترمیم کو رول بیک نہیں ہونے دیں گے۔ مراد علی۔۔۔