نیتن یاہو ایران سے ہار گیا مگر ماننے کو تیار نہیں: معروف اسرائیلی صحافی کا حیران کن اعتراف
10 جون 2026
گڈیون لیوی کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مشرقِ وسطیٰ میں ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی عالمی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی محاذ آرائی پر دنیا بھر میں تشویش پائی جاتی ہے