مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم پر اتفاقِ رائے دو سے تین روز میں متوقع ہے،خواجہ آصف
6 نومبر 2025
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم پر اتفاقِ رائے دو سے تین روز میں متوقع ہے، جس کے بعد یہ قانون سازی آئندہ ہفتے پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ حکومت دفاعی افواج سے متعلق قوانین میں ترامیم پر غور کر رہی۔۔۔