بلوچستان میں 600 ایکڑ پر کاشت غیر قانونی بھنگ کی فصل تلف
5 نومبر 2025
کوئٹہ:(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں ایف سی نارتھ ، اے این ایف اور سول اداروں نے مشترکہ آپریشن میں 600 ایکڑ پر غیر قانونی طور پر کاشت کی گئی بھنگ کی فصل تلف کردی۔ بلوچستان میں مزید 650 ایکڑ رقبہ پر بھنگ کی غیر قانونی کاشت کے خلاف آپریشن تیزی سے جاری ہے۔۔۔۔