کشمیر کے عوام کے مطالبات میرے لیے ایک امانت ہیں، میں انہیں مایوس نہیں کروں گا ، بلاول بھٹو زرداری
31 اکتوبر 2025
مظفرآباد : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ ہم نے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں اجاگر کیا ہے۔ پیپلز پارٹی اور کشمیر کی تاریخ ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہے اور ہماری جماعت نے ہمیشہ کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کے لیے آواز بلند کی ہے۔۔۔۔