لاہور ائیرپورٹ، پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو این سی سی آئی اے نےگرفتار کرلیا
8 جولائی 2026
بتایا گیا ہے کہ پوڈ کاسٹر ریحان طارق کے خلاف مقدمہ لاہور این سی سی آئی اے میں درج ہے، ائیر پورٹ پر چیکنگ کے دوران انکشاف ہوا کہ ملزم کا نام پی این آئی ایل لسٹ میں بھی درج ہے جس پر گرفتاری عمل میں لائی گئی، دوسری جانب این سی سی آئی اے اس حساس معاملے پر اپنا کوئی بھی موقف دینے سے مکمل طور پر گریزاں ہیں۔