بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے ’’را‘‘کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
31 اکتوبر 2025
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے “را” کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار۔ بین الاقوامی کمپنی “کینم انٹرنیشنل” کے صدر اور سکھ رہنما درشن سنگھ سہسی کو کینیڈا میں فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا ۔۔ فوٹیج اور ابتدائی تحقیقات کے مطابق سکھ رہنما کے قتل میں بھارتی خفیہ ایجنسی ” را”۔۔۔