پاکستان و ایران مل کر چین کو یورپ سے جوڑنے میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں، وزیرِ ریلوے حنیف عباسی سے ایرانی وزیر فرزانہ صادق کی ملاقات
24 اکتوبر 2025
اسلام آباد : وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی نے ایرانی وزیر برائے روڈز اینڈ اربن ڈویلپمنٹ فرزانہ صادق سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات اسلام آباد میں جاری ریجنل ٹرانسپورٹ منسٹرز کانفرنس کے دوسرے روز ہوئی۔ ملاقات میں دونوں وزراء نے دوطرفہ ریلوے تعاون، فریٹ آپریشنز، تجارتی روابط اور ریجنل کنیکٹیویٹی پر تفصیلی گفتگو کی۔ وزیرِ۔۔۔