فلسطین کے لیے یوم تشکر منایا جائے گا،مظاہرین فیصلہ کریں انہوں نے کیا کرنا ہے؟ وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزراء کی پریس کانفرنس
16 اکتوبر 2025
اسلام آباد: وفاقی وزراء عطاء اللہ تارڑ، محسن نقوی اور سردار محمد یوسف نے مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطین کے لیے پاکستان کے مضبوط موقف اور حالیہ احتجاج کے دوران پرتشدد کارروائیوں کی شدید مذمت کی۔ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ پاکستان نے فلسطین کا معاملہ ہر عالمی فورم۔۔۔