جی ایچ کیو راولپنڈی میں کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد
8 اکتوبر 2025
آرمی چیف کی زیر صدارت 272ویں کور کمانڈرز کانفرنس ، بھارتی اشتعال انگیزی پر تشویش، دہشت گرد نیٹ ورکس کے خاتمے کے عزم کا اعادہ۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی زیر صدارت 272ویں کور کمانڈرز کانفرنس جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں منعقد ہوئی۔ اجلاس۔۔۔