عید تعطیلات، مری میں روزانہ 70 ہزار گاڑیوں کی آمد متوقع، سیکیورٹی سخت، خصوصی ٹیمیں تیار
28 مئی 2026
ڈاکٹر رضا تنویر سپرا نے مزید کہا کہ لانگ ویک اینڈ کے دوران کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے خصوصی ٹیمیں تیار رکھی گئی ہیں جبکہ مری پولیس محفوظ، منظم اور فیملی فرینڈلی ماحول یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے۔