جناح میڈیکل کمپلیکس پاکستان کے صحت کے شعبے میں ایک انقلابی قدم ثابت ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف
14 اکتوبر 2025
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مصر کے کامیاب دورے سے واپسی کے فوراً بعد اپنی سرکاری مصروفیات کا آغاز کر دیا اور جناح میڈیکل کمپلیکس اینڈ ریسرچ سینٹر کے حوالے سے ایک اہم جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس کے دوران انہوں نے شرکاء کو شرم الشیخ میں ہونے والے غزہ امن سربراہی۔۔۔