پاکستان وسائل سے مالا مال ہے اور خطے میں ایک عظیم ملک کے طور پر ابھر رہا ہے ،گورنر سندھ کامران ٹیسوری
3 اکتوبر 2025
کراچی:گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کی ترقی اور قومی یکجہتی پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ہمارے آباؤ اجداد کی عظیم قربانیوں کا نتیجہ ہے اور یہ ہماری پہلی شناخت ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ۔۔۔