عوامی مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
2 جولائی 2026
انہوں نے کہا کہ حکومت جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کی ترقی، خوشحالی اور عوامی فلاح کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے گی۔ وزیراعظم نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ان علاقوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی، ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اور عوام کے معیارِ زندگی کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔