17 خوارجی دہشتگرد ہلاک، کامیاب آپریشن پر وزیر داخلہ کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
27 ستمبر 2025
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ضلع لکی مروت کے علاقے درشک میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ہفتہ کو وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیرداخلہ محسن نقوی نے 17 خوارجی دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ۔۔۔