ٹیرر فنانسنگ کیخلاف اداروں کی استعداد میں اضافہ ناگزیر ہے، بیرسٹر عقیل
13 فروری 2026
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پارلیمانی نگرانی کو مؤثر بنانا اوردہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کے لیے اداروں کی استعداد کار میں اضافہ ناگزیر ہے۔ پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف ادارہ جاتی صلاحیتوں کو بڑھانے” کے موضوع پراسلام آباد میں۔۔۔