انگلینڈ نے کروشیا کو دو کے مقابلے میں چار گول سے ہرا دیا
18 جون 2026
اسی اسکور پر پہلا ہاف ہوگیا، کھیل کے دوسرے ہاف میں انگلش ٹیم نے کروشیا پر دباؤ رکھا جس کے نتیجے میں 47ویں منٹ میں جوڈ بیلہنگم اور 85 ویں منٹ میں رشفورڈ نے گول کرکے مقابلہ چار دو سے اپنی ٹیم کے حق میں کردیا، میچ اسی اسکور پر ختم ہوا۔