افغانستان: بھارتی خاتون وی لاگر کی طالبان کیساتھ چائے پیتے، اسلحہ تھامے تصاویروائرل
18 جون 2026
وی لاگر کے مطابق غور صوبے اور مینارِ جام کے قریب میری طالبان ارکان کے ساتھ ملاقات بھی ہوئی جہاں چائے پر افغانستان، پاکستان، بھارت اور عالمی سیاست پر گفتگو ہوئی۔