“پرائم منسٹر لیپ ٹاپ اسکیم” طلبہ کو نئی جدتوں سے ہم آہنگ کررہی ہے، انجینئر امیر مقام
24 اپریل 2026
قبل ازیں یونیورسٹی پہنچنے پر وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ وائس چانسلر نے وفاقی وزیر کو ادارے کی تعلیمی کارکردگی سے آگاہ کیا۔ وفاقی وزیر نے یونیورسٹی کے لان میں پودا بھی لگایا۔