اسلام آباد مذاکرات کا دوسرا دور، ایران امریکہ ڈیڈ لاک برقرار
24 اپریل 2026
وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات بدستور جاری ہیں، جبکہ ریڈ زون میں واقع سرکاری و نجی دفاتر آج بھی بند رکھے گئے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں بھی تعطیل دے دی گئی ہے اور پاک سیکرٹریٹ کے ملازمین کو ورک فرام ہوم کی ہدایات جاری کی گئی ہیں