سندھ: عدالتی مقدمات میں پھنسے 635 پٹیشنرز کیلئے تصفیے کا فارمولا تیار
10 فروری 2026
سندھ میں عدالتی مقدمات میں پھنسے 635 پٹیشنرز کے لیے تصفیے کا فارمولا تیار کر لیا گیا۔ وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں عدالتی مقدمات میں پھنسے 635 پٹیشنرز کے لیے تصفیے کا فارمولا تیار کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق تصفیے کے تحت 15 فیصد واجبات۔۔۔