بھارتی زیرِ انتظام کشمیر میں مسلمان طلبہ کے داخلے پر ہندو انتہا پسند دباؤ، میڈیکل کالج کی بندش نے بھارت کی تعلیمی اور مذہبی جانبداری کو بے نقاب کر دیا
15 جنوری 2026
سری نگر(نیوز ڈیسک )بھارتی زیرِ انتظام کشمیر میں قائم شری ماتا ویشنو دیوی میڈیکل انسٹی ٹیوٹ (SMVDMI) کی اچانک بندش نے بھارت میں تعلیمی اداروں کی غیر جانبداری، مذہبی امتیاز اور اقلیتوں کے حقوق سے متعلق سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ اس اقدام کو وسیع پیمانے پر ہندو انتہا پسند گروہوں کے دباؤ کے۔۔۔