موٹر وے پر بڑا فیصلہ، عید پر جانوروں سے لدی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی
17 مئی 2026
مزید بتایا گیا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا پولیس کو موٹر وے کے تمام داخلی مقامات پر خصوصی چیک پوسٹس قائم کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔ ان چیک پوسٹس پر ایسی گاڑیوں کی سخت نگرانی کی جائے گی جو جانور لے کر موٹر وے میں داخل ہونے کی کوشش کریں۔