ایران سے پاکستانی شہریوں کے انخلا کا عمل جاری، 377 وطن پہنچ گئے
15 جنوری 2026
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایران سے پاکستانی شہریوں کے انخلا کا عمل جاری ہے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ایران میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر گبد ریمدان سرحدی پوسٹ سے پاکستانیوں کی واپسی جاری ہے، 11 طالب علم اور 33 زائرین سمیت 44 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے۔ گزشتہ تین روز میں ایران سے۔۔۔