کراچی؛ اے این پی عہدیدارسمیع اللہ باجوڑی دوران تلاوت فائرنگ سےقتل
7 نومبر 2025
کراچی:(نیوز ڈیسک)سپر ہائی وے جنجال گوٹھ میں نامعلوم ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے عہدیدار کو قتل کر دیا، مقتول کو اس وقت گولیاں ماری گئی جب وہ قران پاک کی تلاوت کر رہے تھے۔ ڈی ایس پی سہراب گوٹھ اورنگ زیب خٹک اور علاقے۔۔۔