وزیراعظم شہبازشریف کا کرغز ستان کے دارالحکومت بشکیک میں صدارتی محل آمد پر پرتپاک استقبال
2 ستمبر 2026
اس موقع پر کرغز صدر نے وزیراعظم شہباز شریف کا اپنے وفد کے ارکان سے تعارف بھی کرایا، جبکہ وزیراعظم نے بھی کرغز صدر سے پاکستانی وفد کے ارکان کا تعارف کرایا۔