تمام جمہور پسند قوتیں “ناجائز” ترمیم کے خلاف متحد ہو کر کھڑی ہوں ، اسد قیصر
3 نومبر 2025
اسلام آباد : مرکزی رہنما پاکستان تحریکِ انصاف و سیکرٹری جنرل تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان، اسد قیصر نے کہا ہے کہ ریاستی ایوانوں سے ایک بار پھر نئی آئینی ترمیم کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کا کہ ابھی 26ویں آئینی ترمیم کے زخم تازہ ہیں اور اب 27ویں آئینی ترمیم۔۔۔