مچل اسٹارک نے وسیم اکرم کا 414 وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیا
4 دسمبر 2025
آسٹریلیا (ویب ڈیسک) مچل اسٹارک ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹس لینے والے لیفٹ آرم فاسٹ باؤلر بن گئے، انھوں نے وسیم اکرم کی 414 وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔ تاریخی ایشنز سریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ بریسبن میں جاری ہے، جہاں مچل اسٹارک نے ایک بار پھر اپنی باؤلنگ سے حریف ٹیم کو۔۔۔