جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے لیے کپتان کا تقرر ابھی نہیں کیا، فیصلہ 20 اکتوبر کو متوقع، پی سی بی
18 اکتوبر 2025
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے واضح کیا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف آئندہ ون ڈے سیریز کے لیے کپتان کا تقرر ابھی نہیں کیا گیا، اور حتمی فیصلہ 20 اکتوبر کو متوقع ہے۔ پی سی بی کے ترجمان کے مطابق کپتانی پر مشاورت جاری ہے، حتمی اعلان مناسب وقت پر کیا جائے۔۔۔