پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج ہوگا
6 نومبر 2025
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج ہوگا۔ فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں شیڈول میچ میں پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا۔ پاکستان کو تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ یاد رہے کہ پہلے ون ڈے میں پاکستان۔۔۔