انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان آج اسکاٹ لینڈ کو زیر کرنے کیلیے پراعتماد
19 جنوری 2026
آئی سی سی انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کا پیر کے روز گروپ سی میں اسکاٹ لینڈ سے مقابلہ ہوگا ابتدائی معرکے میں ناکامی کا شکار ہونے والے گرین شرٹس کو فوری کم بیک کا چیلنج درپیش ہے. میچ ہرارے کے تاکاشنگا اسپورٹس کلب میں کھیلا جائے گا، جسے پاکستان میں سرکاری۔۔۔