فیفا ورلڈکپ میں ایران نے اپنا پہلا میچ نیوزی لینڈ کیخلاف دو گول سے برابر کردیا
16 جون 2026
64 ویں نمبرکی ٹیم کیپ ورڈے نےسابق ورلڈ چیمپئن اسپین کوحیران و پریشان کردیامقابلہ بغیر کسی گول کے برابر رہا،مصراوربیلجیئم کامقابلہ بھی ایک ایک گول سےڈراہوگیا،مصر کےمحمد حینی کا اون گول ٹیم کو بھاری پڑا جبکہ سعودی عرب اوریورو گوئے کا مقابلہ بھی برابری پرختم ہوا۔