تیسرا ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کی ویسٹ انڈیز کو 323 رنز سے شکست، سیریز 0-2 سے جیت لی
22 دسمبر 2025
نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 323 رنز سے ہرادیا۔ میزبان ٹیم نے 3 ٹیسٹ میچ کی سیریز 0-2 سے جیت لی۔ ماؤنٹ مانگنوئی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے 462 رنز کا ہدف دیا تھا، ویسٹ انڈیز کی ٹیم 138 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ ویسٹ انڈیز۔۔۔